اہم خبریں

آئی سی سی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان ، پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور(اے بی این نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔پاکستان پہلا میچ 6 […]

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرمیچ،زمبابوے نے ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے شکست دے دی

ہرارے(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں زمبابوے نے دو مرتبہ کے چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کی دعوت پر میزبان زمبابوے نے بیٹنگ شروع کی تو سکندر رضا نے 68 رنز کی اننگزکھیلی، کریگ ایرون نے 47 اور رائن […]

آئی سی سی رینکنگ ،آل رائونڈر زٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

لاہور(اے بی این نیوز)آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر د ی ۔بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈکےجوروٹ چھٹےسےپہلےنمبرپر،کیوی کپتان کین ولیمسن بیٹنگ رینکنگ میں چوتھی سےدوسری پوزیشن پرآگئے۔بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کےمارنوس لابوشین کاتیسراٹریوس ہیڈکاچوتھا نمبرقومی کپتان بابراعظم کی بیٹنگ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔آسٹریلیا کے سٹیوسمتھ4درجہ تنزلی کے بعد چھٹے،عثمان […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(اے بی این نیوز) آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر […]

آسٹریلوی اور بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، بھاری جرمانہ عائد

ملبورن(اے بی این نیوز)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میچ میں سلواوور ریٹ کا معاملہ سلواوورریٹ پر بھارتی پلیئرزکوپوری میچ فیس بطورجرمانہ ادا کرنا ہوگی آئی سی سی کی جانب سے آسٹریلوی ٹیم کومیچ فیس کا80فیصد جرمانہ عائد۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بھارتی اور آسٹریلوی ٹیم پر بھاری جرمانے عائد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے […]

آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ،کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیا ں کردی گئیں

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ،کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیا ں کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا دبئی میں ہونے والے اجلاس میں کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، نئے قوانین کے مطابق ریویو کے دوران امپائر کا سافٹ سگنل ختم کر […]

آئی سی سی نےون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا لوگو جاری کر دیا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ دو ہزار تئیس کا لوگو جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کےآغاز سے 6 ماہ قبل نیا لوگو جاری کردیا ہے۔اس موقع پر آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا آج کے دن بھارت نے2011 میں سری لنکا […]

آئی سی سی رینکنگ ، بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہی برقرار

دبئی(نیوزڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں کپتان بابراعظم اور ٹی20 میں سوریا کمار یادیو کی بادشاہی برقرار ہے۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے رینکنگ میں امام الحق اور کوئنٹن ڈی کوک بالترتیب 740 پوائنٹس کے ہمراہ مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن […]