آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

نیویارک ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا،پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ،پہلے اقتصادی جائزے کی تکمیل پر سٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا،پاکستان کو قرض پروگرام میں سے 1اعشاریہ 2 ارب ڈالر مل چکے ہیں، پروگرام کے […]
پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی،نگران وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ جاری کردیا،لیٹر آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے شیئر ہوگا،11جنوری کوآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے […]
بجلی اور گیس میں ہوشرباء اضافہ،2023 عوام کیلئے بدترین سال ثابت ہوا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ، عوام کیلئے 2023 مشکل ترین سال ثابت ہوا ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سےعوام پر 2400ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالا گیا۔سال بھر شہری بجلی اور گیس کے بھاری بلوں کے تلے دبے رہے، بجلی کے بنیادی نرخوں […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب

وشنگٹن (اے بی این نیوز )آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب،پاکستان کو دوسری قسط دیئے جانے کا معاملہ بھی شیڈول میں شامل ،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کو قسط دینے کا معاملہ زیر غور لائے گا ،ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی […]
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت تمام وعدے پورے کر رہا ہے، فنانس ڈویژن اور پلاننگ ڈویژن کی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان نے کہا کہ فنانس ڈویژن تنخواہ، پنشن،نان ای آر ای ترقیاتی اخراجات کیلئے دوسری سہ ماہی کے فنڈ جاری کر چکا۔ لاننگ، ڈویلپمنٹ اینڈ […]
پاکستان سے نئے ٹیکس لگانے کامطالبہ نہیں کیا،آئی ایم ایف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نمائندہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایسٹر یپریز نےہے کہ ہم نے پاکستان سے تنخواہ داروں و کاروباری افراد پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا۔پاکستان میں آئی ایم ایف نمائندے ایسٹر پیریز روئز نے اس مطالبے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے […]
آئی ایم ایف کی شرط پر 137 ترقیاتی منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگرا ن حکو مت نے گھٹنے ٹیک دیئے،آئی ایم ایف کی شرط پر 137 ترقیاتی منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ،ترقیاتی بجٹ میں بھی کمی پر غور ۔۔ترقیاتی منصوبوں میں کٹوتی کافیصلہ مالیاتی خسارہ پوراکرنے کیلئے کیا گیا، وزارت تعلیم، صحت، فوڈ سکیورٹی و دیگر وزارتوں کےمنصوبوں میں کٹوتی ۔مالیاتی […]
آئی ایم ایف پروگرام کو کامیاب بنانے کے اقدامات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف پروگرام کو کامیاب بنانے کے اقدامات، وزارت خزانہ کی تمام وزارتوں اور اداروں کو آئی ایم ایف سے کئے وعدے مقررہ وقت کے اندر پورا کرنے کی ہدایت ، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ فروری 2024 میں ہونا ہے،ایگزیکٹیو بورڈ کے11 جنوری کے اجلاس میں […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا،، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری متوقع

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری 2024 کو ہوگا۔ایف آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت اگلی قسط کی منظوری […]
آئی ایم ایف کا حکومت کو گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیدیا ، حکومت نے ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ سیکٹر گیس ٹیرف میں تفاوت کے خاتمے کا بھی ذہن بنالیا۔ حکام جنوری 2024 سے ملک بھر میں 57 فیصد پروٹیکٹڈ رہائشی صارفین کی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے آپشن پر کام […]