اہم خبریں

نامعلوم افراد کے حملے میں اے ایس آئی شہید

اسلام آباد( اے بی این نیوز) سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی علی اکبر شہید۔ وزیر داخلہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کے حملے میں پولیس اے ایس آئی علی اکبر شدید […]

سخت ردعمل!محسن نقوی نے نجم سیٹھی کے بیانات کو مسترد کر دیا

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق کپتان راشد لطیف کے معاملے پر سابق چیئرمین نجم سیٹھی کو سوشل میڈیا پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان کے بیان کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب […]

اسلام آباد ڈولفن فورس امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرے گی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم اور سنیچنگ میں اضافہ کے باعث اسلام آباد ڈولفن فورس بنائی گئی ،وزیر اعظم نے خصوصی طور پر فنڈز جاری کئے ، عوام کے جان و مال کی حفاظت عبادت ہے۔وہ جمعہ کو اسلام آباد ڈولفن فورس کی افتتاحی […]

فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں ٹرائل کا اختیار 1952 کے آرمی ایکٹ کے تحت دیا گیا ہے،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہونے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں ٹرائل کا اختیار 1952 کے آرمی ایکٹ کے تحت دیا گیا ہے، قوم کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث جتھے سے کوئی ہمدردی نہیں وہ انہیں قانون کے […]

عازمین حج ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا کریں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اپیل

فیصل آباد(نیوز ڈسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عازمین حج ملک وقوم اور مسلم امہ کیلئے خصوصی دعا کریں۔آج فیصل آباد میں حج پرواز کی روانگی سے قبل عازمین حج سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہا کہ اللہ اپنے مہمانوں […]

14مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانا ممکن نہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانا ممکن نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ حکومتی مذاکرات میں پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات پر اتفاق تو ہو […]