پاکستان میں غیرقانونی مقیم 5 لاکھ سے زائد افغان شہری واپس وطن پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ایک ماہ کے دوران 3 ہزار 396 افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی ،1245 مرد، 1025 خواتین اور 1914 بچے شامل ، 124 گاڑیوں میں 210 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ۔ اب تک پانچ لاکھ سے زائد افغان شہری وطن واپس […]
سپریم کورٹ، غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے انخلاء کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کیخلاف درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بینچ کا حصہ ہوں گے۔فرحت اللہ بابر سمیت دیگر درخواست گزاروں نے غیر […]
غیرقانونی مقیم افرادکواپنے ملک جاناہوگا، وزیرداخلہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز)نگران وزیرداخلہ نے کہا کہملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا رہاہے، غیرقانونی مقیم افرادکواپنے ملک جاناہوگا،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی ہوگی،نگران وزیر وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے متعدد واقعات میں […]
چکوال میں غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف آپریشن ، 2 درجن سے زائد افراد گرفتار، مقدمات درج

چکوال (نیوزڈیسک) غیر قانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن چکوال پولیس کے ایس ایچ او تھانہ صدر ملک اظہر کی سربراہی میں پولیس کا غیر قانونی افغانیوں کیخلاف آپریشن، دودرجن سے زائد غیر ملکی گرفتارکرلئے۔ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔ پولیس ذرائع […]
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاون ، 25 گرفتار، 57 اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی غیر قانونی طور پرمقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا گیا۔ پولیس نے 25 غیر ملکیوں کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے حراست میں لے لیا اور اب تک 57 غیر قانونی مقیم غیر ملکی اڈیالہ جیل منتقل کردیئے، زیر حراست غیر ملکیوں کو […]