23 سالوں میں کس چیف جسٹس نے کتنے از خود نو ٹس لئے۔۔۔۔؟

لاہور(اے بی این نیوز ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے سب سے زیادہ 79 سو موٹو نوٹس لیے۔سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان نے 5 ،سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان شیخ ریاض احمد نے 4 ،سابق چیف جسٹس ناظم حسین صدیقی نے 6 ،سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ […]