اہم خبریں

سپریم کورٹ بڑی عدالت ہے اس کی شفافیت نظر آنی چاہیے، اعظم تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہاہے کہ حساس اوراہم قومی وآئینی معاملہ پر عجلت اورادارے میں بیٹھے ہوئے ججز صاحبان کی آراء کوپس پشت ڈال کرکیا جانیوالا فیصلہ متنازعہ ہوگا، آئین الیکشن کمیشن کوشفاف انتخابات کے طریقہ کارکوطے کرنے کااختیاردیتا ہے ، شیڈول کو تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کا اختیارہے، الیکشن […]

اگر تین رکنی بینچ سماعت کرے گا تو کہیں عدالت کے اندر سے آوازیں نہ اٹھنا شروع ہو جائیں،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ میری بھی رائے تھی معاملہ فل کورٹ میٹنگ میں جائے، اٹارنی جنرل نے بھی اسی طرح کی استدعا کی، چیف جسٹس صاحب نے مناسب سمجھا اور 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، یہ مسئلہ ایک بحران کی شکل و صورت اختیار […]

پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی، سپریم کورٹ کو مضبوط کیا، وزیر قانون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی ہے، سپریم کورٹ کو پارلیمان نے مضبوط کیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے اندر سے اس بارے میں آوازیں آرہی تھیں۔انہوں نے […]