اہم خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک دھبا صاف ہوگیا،اعظم تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی معاملے میں بروقت فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، سپریم کورٹ نے بروقت فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے […]

اچھا ہو عدالت تاحیات نا اہلی کیخلاف درخواست مقرر کرے،اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا ہے۔اچھا ہو اگر سپریم کورٹ تاحیات نا اہلی کے خلاف درخواست مقرر کرے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ تاحیات نا اہلی کے خلاف […]

مردم شماری سے نشستوں کی تقسیم پرکوئی فرق نہیں پڑے گا،اعظم تارڑ کی وضاحت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات شائع کی گئی مردم شماری کے مطابق ہوں گے، اب یہ الیکشن کمیشن پر ہے کہ وہ حلقہ بندیوں کا عمل کتنی جلدی کرتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا […]

مردم شماری معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں رکھیں گے،اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ حکومت کا فیصلہ ہے کہ مردم شماری کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں رکھا جائے۔جمعہ کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکاربچی رضوانہ کے معاملے […]

تحریک انصاف نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے، اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کئی ماہ بعد سامنے آگئی۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں بتایا کہ عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے آخری دور میں شاہ محمود قریشی، […]

وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سےڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے وکلاء کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سےڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے وکلاء نے ملاقات کی۔منگل کو وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق وفدمیں چوہدری فیصل سدھو (صدر ننکانہ بار ایسوسی ایشن)، رائے رضوان علی کھرل (جنرل سیکرٹری ننکانہ بار ایسوسی ایشن)، رائے عابد […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی سینیٹ نے کثرت رائے سے منظوری دی ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی سینیٹ نے کثرت رائے سے منظوری دی ہے، اپوزیشن ارکان کو واک آئوٹ اور بائیکاٹ کی عادت پڑ گئی ہے، جب پچھلے سال اپریل میں قومی اسمبلی توڑ دی گئی تھی […]

تحریک عدم اعتماد کے بعد پرامن انتقال اقتدار ہوا اور ہمارا سفر آگے بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ گھر کا سربراہ سوچے کہ ادارے کی سوچ اجتماعی ہوتی ہے، آج بھی توقع رکھتا ہوں کہ سیاسی قیادت ،بار کونسلز ،سول سوسائٹی کے مطالبہ پر تمام آئینی معاملات کو لارجر بنچ میں […]

ہم الیکشن سے بھاگنے والے نہیں،آج جونیئر ججز کا ایک اور چھ رکنی بینچ بنایا گیا جنھوں نے فائز عیسی کے بینچ کے فیصلے کو اڑا دیا،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالت عظمی میں جاری ایک آئینی مقدمہ جس مین پنجاب اور خیبر پختونخواہ انتخابات کا معاملات دوسرے راؤنڈ میں لایا گیا گزشتہ روز ایوان کو اس کیس سے متعلق آگاہ کیا اور کہا کہ پورے ملک […]

تین رکنی بنچ کی حکمت عملی تھی سیاسی جماعتوں کو نہیں سننا،اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں، معاون خصوصی وزیر اعظم عطاتارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑنے کہاہے کہ لگتا ہے کہ سپریم کور ٹ کے تین رکنی بنچ کی حکمت عملی تھی کہ سیاسی جماعتوں کو نہیں سننا،نوججزذہن بتاچکے ،استدعاتھی کہ باقی ججز کوفیصلہ کرنے دیاجائے ،اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑنے کہاکہ سیاسی جماعتوں […]