پونے(نیوزڈیسک) کر کٹ ورلڈ کپ ،سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی جنگ ،قومی کرکٹ ٹیم آج دوپہر ڈیڑھ بجے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے ساتھ ٹکرائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر کلکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئی ،پاکستان آٹھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ انگلینڈ ساتویں نمبر پر ہے ، انگلینڈ کو بڑے مارجن سے ہرا کر ہی سیمی فائنل میں جا سکتے ہیں ۔