اہم خبریں

ٹی20ورلڈکپ،پاکستان کاآئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

نیو یارک ( اے بی این نیوز   )ٹی20ورلڈکپ،پاکستان کاآئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ۔

کپتان بابراعظم نے کہا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

نسیم شاہ کی جگہ عباس آفریدی کوٹیم میں شامل کیاگیاہے۔
پچھلے3دن سےپچ کوڈھکاہواتھا۔

کوشش کریں گےاپنی بہترین کرکٹ کھیلیں۔
ہمیں آج کامیچ جیتنےکی ضرورت ہے۔
کپتان آئرلینڈکرکٹ ٹیمپال سٹرنگ نے کہا کہ

آئرش ٹیم میں کریگ ینگ کی جگہ بین وائٹ کوشامل کیاگیا۔

کوشش کریں گےغلطیاں نہ دہرائیں۔ ہم بھی ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرتے۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں فی بوری سیمنٹ کی قیمت کیا ہو گئی ،جانئے

متعلقہ خبریں