اہم خبریں

پرتھ ٹیسٹ ،پا کستا نی ٹیم فا لو آ ن کا شکا ر 271 پر ڈھیر

سڈنی(نیوز ڈیسک) پرتھ ٹیسٹ میں پا کستا نی ٹیم فا لو آ ن کا شکا ر ہو گیا۔ با بر اعظم، عبداللہ شفیق اور شان سمیت تمام اہم بیٹر نا کام ہو گیا۔، پہلی اننگز میں پا کستانی ٹیم،271 رنز پر آ وٹ ہوگئی ، 216 رنز کا خسا رہ بر قرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے تیسرے روز اپنی نامکمل پہلی اننگز کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا، دن کے آغاز پر خرم شہزاد 7 ، بابر اعظم 21 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔امام الحق کو 62 رنز ، سرفراز احمد 3 رنز پر جب کہ سعود شکیل 28 رنز پر چلتے بنے، نیتھن لیون کی 3، پیٹ کمنز اور مچل سٹارک کی دو دو وکٹیں، آ سٹر یلیا نے پہلی اننگز میں 487 رنز بنا ئے تھے۔

متعلقہ خبریں