اہم خبریں

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سےہرادیا

دبئی (نیوز ڈیسک) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نےبھارت کو8وکٹوں سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنائے،جواب میں پاکستانی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر47ویں اوورزمیں 263رنزبناکر ہدف پورا کر لیا۔

متعلقہ خبریں