اہم خبریں

پاکستانی ٹیم سڈنی پہنچ گی ،ٹریننگ کا آغاز 3 دسمبر سےہوگا

سڈنی (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم سنڈنی پہنچ گئی کل آرام ہوگیا ،ٹریننگ سیشن کا آغاز 3 دسمبر کو ہوگا ، قومی ٹیم 6 دسمبر سے کینبر ا 4 روزہ میچ کھیلے گی ۔میں شروع ہوگا جبکہ 14دسمبرسے آسٹریلیا کیخلاف تین میچز کی سیریز کا آغاز کرے گا۔واضح رہے کہ پہلا میچ 14 دوسرا 26 اور تیسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو کھیلا جائیگا۔

متعلقہ خبریں