اہم خبریں

پی ایس پلئیر ڈرافٹنگ13 دسمبر کوہو گی

لاہور (نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس پلئیر ڈرافٹنگ13 دسمبر کونیشنل کرکٹ سٹیڈیم لاہور میں ہوگی ، پی ایس ایل ٹورنا منٹ اگلے سال 8 فروری کو شروع ہوگا۔ ایونٹ میں شامل ٹیموں میں رد و بد ہونا شروع ہوگیا، حسن علی اسلام آباد یونائٹڈ سے کراچی کنگز میں آگئے ،کراچی کنگز کے عماد وسیم اسلام آباد یونائٹڈ میں شامل ہو گئے اس طرح مزید تبدیلیاں مطلوب ہیں۔

متعلقہ خبریں