نئی دہلی(نیوز ڈیسک) دنیائے کرکٹ کا نیا حکمران کون؟فیصلہ آج ہوگا،بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے مدمقابل آئیں گی، اختتامی تقریب میں لیزر لائٹ اور ایئر شو کا اہتمام بھی ہوگا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے کرکٹ ٹرافی کیساتھ فوٹو شوٹ کرایا جو آئی سی سی کی طرف سے شیئر کیا گیا جس مداحوں نے بہت پسند کیا۔
The ultimate showdown 👊
Who is lifting the #CWC23 trophy? 🏆#INDvAUS pic.twitter.com/F3drULAZav
— ICC Cricket World Cup (@cricketworldcup) November 19, 2023