اہم خبریں

مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر،محمد حفیظ کو اس سے قبل ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم کاعہدہ بھی دیا گیا تھا ،قومی کرکٹرز کو واجبات کی ادائیگی کر دی گئی،شان مسعود نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کر دیئے،چند روز قبل افتخار احمد نے بھی خاصی تاخیر سے دستخط کئے تھے،بورڈ کو اب بھی حسن علی،عماد وسیم اور نسیم شاہ کے فیصلے کا انتظارہے

متعلقہ خبریں