اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے دعویٰ کیا کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرے تو نیوزی لینڈ کے جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔ انہوں نے 2019 کے سیمی فائنل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ میچ بھی نیوزی لینڈ جیتا تھا،بھارتی ٹیم پریشر کے باوجو اچھا کھیل رہی ہے ، میرے اختیار میں ہوتو بابر اعظم کو ٹیسٹ میچ کا کپتان بناوں گا۔