ممبئی (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، ناک آؤٹ مرحلہ شروع ،آج بھارت کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا ہوگا۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ ریکارڈ کو دیکھا جائے تو لیگ میچز میں بھارت ناقابل شکست ٹیم ہے جبکہ نیوزی لینڈ کو9 میں سے صرف 4 میچز ہی جیت حاصل کی بھارت نے لیگ مرحلے میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔