اہم خبریں

پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا، محمد عامر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، پہلے ہی کہا تھا بھارت فیورٹ ہے،پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا، صورتحال پتہ ہونے کی وجہ سے میزبان ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ جب میں فری ہوتا ہوں تو بچوں کے ساتھ وقت گزارتا ہوں ۔

متعلقہ خبریں