کولکتہ(نیوزڈیسک)انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنا چاہتے تھے ،،پاکستانی ٹیم میں بھی تبدیلی دیکھنے میں آئی،علی حسن کی جگہ شاداب خان ٹیم میں شامل، ٹیم میں کپتان بابر اعظم، افتخار احمد ، حارث ، شاداب خان، ،شاہین شاہ اآفریدی، محمد رضوان ، سعود شکیل شامل پاکستان کیلئے بقاء کی جنگ ، پاکستان اور انگلینڈ اب تک آٹھ آٹھ میچزکھیل چکی ہیں ، پاکستان نے 4 اور انگلینڈ نے اپنے 2 میچز میں فتح حاصل کی ۔ پاکستان کو پہلے 300 رنز بنانا ہونگے اور انگلینڈ کو 13رنز پر آل آؤٹ کرنا ہو گا جبکہ اگر پاکستان باؤلنگ کرتا ہے تو انگلینڈ کو 50رنز پر آؤٹ کرنا ہوگا ،ہدف صرف 15 گیندوں میں حاصل کرنا ہے جو ناممکن ہے۔
