اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی نے سری لنکن بورڈ کی ممبرشپ معطل کر دی،آئی سی سی کے مطابق سری لنکن بورڈ میں حکومتی مداخلت پر سری لنکا کی رکنیت معطل کی گئی،سری لنکا کی ممبرشپ فوری معطل کی جا رہی ہے،بورڈ بطور ممبر اپنی ذمہ داریوں کی شدید خلاف ورزی کر رہا ہے،سری لنکا کی معطلی اور اس کے شرائط و ضوابط جلد طےکیےجائیں گے۔
