اہم خبریں

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا پاکستان کو 205رنز کا ہدف

کو لکتہ(  اے بی این نیوز    ) ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا ہے، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا،شاہیں آفریدی نے اچھی بالنگ کراتے ہو ئے شروع کے دو اوورز میں دو وکٹین کے لیں، بنگلہ دیش کے بیٹر تنزید حسن کو شاہیں آفریدی نے صفر پر واپسبھیج دیا،بعد ازاں لٹن داسا اور محمود اللہ نے اچھا کھیل کھیلتے ہو ئے ٹیم کو 102رنز تک پہنچایا،پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 23 رنز دے کر 3 جبکہ محمد وسیم نے 31 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ حارث رؤف نے دو جبکہ افتخار احمد اور اسامہ میر نے ایک، ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ خبریں