اہم خبریں

ورلڈ کپ، پاکستان کا جنوبی افریقا کوجیت کیلئے 271رنزکاہدف

چنئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 271رنزکاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پوری ٹیم 46.3اوورزمیں 270رنز بنا کر آل آئوٹ ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں