اہم خبریں

بھارت سے شکست،پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کابیان سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں کہا کہ آج مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا۔بیان میں کہاگیاکہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں