اہم خبریں

ورلڈ کپ، بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں بھارت کو افغانستان کو 8 وکٹوں سےہرادیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کوپہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور میں حاصل کرلی۔بھارت اس فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے ایک درجے اوپر چلا گیا ہے، فہرست میں نیوزی لینڈ پہلے، بھارت دوسرے، پاکستان تیسرے اور جنوبی افریقا چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں