اہم خبریں

ڈیوس کپ ٹائی کے ڈراز مکمل کرلیے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹائی کے ڈراز مکمل کرلیے گئے۔ کپتان اعصام الحق کل انڈونیشیا کے ڈیوڈ سوسانٹو کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کل پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین دو سنگلز ہوں گے،صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن سلیم سیف اللّٰہ کے مطابق انڈونیشیا کی ٹیم کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں