اہم خبریں

ایشیا ءکپ، پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم،ٹکٹوں کی قیمت کم کر دی گئی

کولمبو(نیوزڈیسک)کولمبومیں پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔اتوارکوپریماداسا اسٹیڈیم کے ’سی‘ اور ’ڈی‘ اپر بلاک کی قیمت 1 ہزار سری لنکن روپے ،لوئر بلاک کی قیمت 5 سو سری لنکن روپے مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں