اہم خبریں

شاہ زیب رند نے ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں امریکی فائٹر کو ہرا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں امریکی فائٹر کو ہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے امریکہ کے فائٹر کارلوس گوریرا کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں ہوئی جس میں امریکی کھلاڑی پاکستانی فائٹر کے سامنے بے بس نظر آیا۔ امریکی فائٹر بے بس ہو گیا ، شاہ زیب رند کا جشن پاکستانی پرچم لہرایا۔

متعلقہ خبریں