لاہور(نیوز ڈیسک)پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز تربیتی مشقیں آج سے لاہور میں ہوگئیں،میدان جنگ 14 اپریل کو سجے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تیاریاں عروج پر کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا ،دس اپریل کو کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیلا جائے گا باقی سب کھلاڑی موجود عبداللہ شفیق ،فہیم اشرف 7 اپریل کو ٹیم میں شامل ہو نگے جبکہ فخر زمان دس اپریل تک دستیاب ہو نگے ۔
