اہم خبریں

پلئیر آف دی منتھ نامزد ہونیوالے نارویجن فٹبالر کو ’’مچھلی‘‘ کا انعام

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپینش فٹبال کلب ریال سوسیڈاڈ نے رواں سال جنوری کے لیے پلئیر آف دی منتھ نامزد ہونے والے کھلاڑی کو ایک ’’مچھلی‘‘ کا انعام دیدیا گیا۔ناروے سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹبالر الیگزینڈر سورلوتھ نے گزشتہ سیزن میں کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے 7 میچز میں تین گول کیے جس کے باعث ایمانول الگواسیل کی ٹیم تیسرے نمبر پر آگئی۔الیگزینڈر سورلوتھ کی متاثر کن پرفارمنس کا جشن منانے کیلئے کلب نے سپر مارکیٹ کے دورے کا اہتمام کیا، شائقین اور کرسٹل پیلس کے میزبان سے قبل عملے کی ایک رکن نے انہیں مچھلی کے ایوارڈ سے نواز دیا۔

متعلقہ خبریں