اہم خبریں

آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ،بھارت نےبنگلہ دیش کو50رنزسےشکست دیدی

نیویارک ( اے بی این نیوز      )آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ،سپرایٹ مرحلہ۔
بھارت نےبنگلہ دیش کو50رنزسےشکست دیدی۔
بنگلہ دیش ٹیم197رنزکےتعاقب میں8وکٹوں پر146رنزبناسکی۔
نجم الحسن شنٹو40،تنزیدحسن29اورریشادحسین24رنزبناسکے۔
کلدیپ یادیونے4اوورزمیں19رنزدےکر3وکٹیں حاصل کیں۔
جسپریت بمرااورارشدیپ سنگھ نے2،2کھلاڑی آؤٹ کیے۔
بھارتی ٹیم نےپہلےکھیل کر5وکٹوں کےنقصان پر196رنزبنائے۔
ہاردیک پانڈیا27گیندوں پر50رنزبناکرٹاپ سکورررہے۔
ویراٹ کوہلی کے37،ریشبھ پنت کے36،شیوم دوبےنے34رنز بنائے۔
تنظیم حسن اورریشادحسین نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں :ہماری پارٹی کسی خاندان کی جماعت نہیں ایک سوچ ہے،شاہد خاقان عباسی

متعلقہ خبریں