اہم خبریں

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مزیدپڑھیں:پیپلز پارٹی کی ن لیگ سرخ جھنڈی،وزارتیں لینے سے انکار

ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 167 رنز بناسکی۔

متعلقہ خبریں