اہم خبریں

پی ایس ایل ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندر کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

مزیدپڑھیں:انٹیلی جنس بیورو کاسٹیٹس تبدیل،ڈویژن کا درجہ مل گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے188 رن کا ہدف دیا تھا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔

متعلقہ خبریں