اہم خبریں

سری لنکا ، وانندو ہسارنگا ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکن آل راؤنڈرر وانندو ہسارنگا کو سری لنکا ٹی20 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ ر وانندو ہسارنگا کی پہلی آزمائش آئندہ ماہ زمبابوے کیخلاف شیڈول سیریز ہوگی۔وہ اگست میں لنکا پریمیئر لیگ میں انجرڈ ہونے کیوجہ سے ایشیا کپ اور ورلڈکپ میں شریک نہیں ہوسکے، بیٹسمین کوشل مینڈس ون ڈے ٹیم کی قیادت کرینگے، دونوں فارمیٹس میں نائب کپتان چاریتھ اسالین کا کو مقرر کیا گیا۔

متعلقہ خبریں