اہم خبریں

انتظار ختم وارنز بردرز نے اپنا وعدہ پورا کردیا ،باربی فلم کا ٹریلر جاری

نیویارک(نیوز ڈیسک) انتظار ختم وارنز بردرز نے اپنا وعدہ پورا کردیا ، فلم باربی ، جلد نمائش کے لیے پیش کی جائیگی ، ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گریٹا گروگ کی ہدایتکاری میں بنن والی یہ فلم 21 جولائی کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی ، باربی کا کردر ہالی ووڈ اداکارہ ’مارگٹ روبی‘ ادا کریں گی دیگر اداکاروں میں رائن گوسلنگ، امیرکا فریرا، دعا لیپا شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں