اہم خبریں

ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا
پشاور(نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے آفیشل اکاونٹ سے پی سی ایل سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی نغمہ شیئر کردیا جس میں پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی بھی پی ایس ایل8 کے لیے پشاور زلمی کے ایمبیسڈر مقرر کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں