عرفی جاوید نے اپنی شادی کے بارے بتا دیا

ممبئی( اے بی این نیوز  )عرفی جاوید جو اپنے بے باک انداز کی وجہ سے مشہور ھیں۔اب انہوں نے بتادیا کہ وہ شادی کس سے کریں گی،بھارت کی بے باک اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنی شادی سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیا ہے جو خاصہ وائرل ہو رہا ہے۔ایک انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی عرفی جاوید گاڑی میں بیٹھتی ہیں تو ان سے سوال ہوتا ہے کہ عرفی جی، کس سے شادی کر رہی ہیں؟اس سوال کے جواب میں عرفی جاوید تھوڑا سا مسکراتی ہیں اور پھر کہتی ہیں کہ تم سے، جس پر وہاں موجود دیگر افراد بھی ہنس پڑتے ہیں۔ اور عرفی گاڑی میں بیٹھ کر چلی گئیں۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel