لاہور ( اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا16واں اجلاس ، انتخابی امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کی حتمی تجاویز پر غور کیاگیا،،اسلام آباد ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویوزہوئے ،،،اجلاس کی صدارت قائد ن لیگ نوازشریف نے کی، شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب میں کہاکہ پاکستان کی تاریخ کا اہم الیکشن ہونے جارہاہے،ن لیگ نوازشریف کی لیڈر شپ میں میدان میں اتر رہی ہے ،کراچی میں امن نوازشریف کی کوششوں کو نتیجہ ہے















