اہم خبریں

راولپنڈی ، اٹک آئل پائپ لائن میں دھماکہ، آگ نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کے علاقے تھانہ دھمیال کی حدود میں کلیال روڈ سے منسلک کچی روڈ پر اٹک آئل کی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی ، آگ نے متعدد گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ راولپنڈی انتظامیہ المناک حادثے سے ابھی تک لاعلم ، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کیلئے ابھی تک نہیں پہنچ سکیں ۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں

متعلقہ خبریں