اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف پروگرام کو کامیاب بنانے کے اقدامات، وزارت خزانہ کی تمام وزارتوں اور اداروں کو آئی ایم ایف سے کئے وعدے مقررہ وقت کے اندر پورا کرنے کی ہدایت ، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ فروری 2024 میں ہونا ہے،ایگزیکٹیو بورڈ کے11 جنوری کے اجلاس میں پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالر کی قسط پر غور کیا جائے گا
