اہم خبریں

سموگ کے تدارک کیلئے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کاحکم

لاہور (اے بی این نیوز)لاہورہائیکورٹ کا سموگ کے تدارک کیلئے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کاحکم، عدالت کاوقت کی پابندی نہ کرنے والےکیفےسیل نہ کرنے پر اظہار برہمی ،سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت میں جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس دیئے ایل ڈی اے میں اوپر سے نیچے تک کام کرنے کے پیسے لئے جاتے ہیں،پودے لگانے کے حوالے سے کیا پراگرس ہوئی؟ورک فرام ہوم پر بھی ابھی تک کچھ نہیں ہوا،عدالت نے سی بی ڈی سے آئندہ سماعت تک منصوبوں کا پلان طلب کرلیا،لاہورمیں سموگ کی صورتحال میں کمی،صوبائی دارالحکومت فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیامیں چھٹے نمبر پرآگیا

متعلقہ خبریں