لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کا سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ ،نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے،لیگی قائد کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اور خواجہ سعد رفیق بھی ہوں گے، نوازشریف کراچی میں ایم کیو ایم اور ن لیگ سندھ کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے
