اہم خبریں

سپریم کورٹ ، سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سول سوسائٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی جبکہ درخواست آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت دائر کی گئی۔

متعلقہ خبریں