اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی، شہزاد اکبر، ضیا المصطفیٰ، فرحت شہزادی، سید ذوالفقار بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، نیب نے کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

متعلقہ خبریں