اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصوصی عدالت سائفر کیس کی کارروائی 29 اگست سے شروع کرے گی،ملزمان کی حاضری کیلئے 28 نومبر کی تاریخ مقرر ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن وارنٹ جاری،تحریری فیصلے میں کہا گیاآئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے عدالت پیش کیا جائے ،پراسیکیوشن شواہد ریکارڈ کرنے کیلئے سماعت آج اڈیالہ جیل میں مقرر تھی،اسلام ہائیکورٹ نے جیل سماعت اور 29 اگست کے بعد کی کارروائی کالعدم قرار دی ہے















