اہم خبریں

راولپنڈی، 9 مئی کے مقدمات، 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی،پولیس کی جانب سے عدالت میں ملزمان کے دو روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں