کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ مستحکم ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغازسے ہی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا،ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کمی آنے کے بعد ڈالر 285 روپے50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 285 روپے 97 پیسے کا ٹریڈ و رہا تھا۔