اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کا چار روزہ جسما نی ریمانڈ کی استدعا مسترد، کیس کی سما عت اڈیا لہ جیل میں ہو ئی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کا حکم ، نیب کے حوالے نہیں کیا جائے گا ، اسپیشل پراسیکیوٹر نیب نے دعوی کیا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 نومبر تک ہمارے حوالے کیا گیا ہے، القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت بھی 21 نومبر تک ملتوی،بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی سماعت بھی 21 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

متعلقہ خبریں