کراچی ( اے بی این نیوز )سیاسی ماحول گرم،مسلم لیگ ن نے موسم کے ساتھ ساتھ گھونسلے بدلنے والوں سے رابطے تیزکردیئے،، سند ھ میں پی ٹی آئی کے سابق منتخب ایم این ایزاورایم پی ایزسے بھی رابطے،ن لیگ کراچی سے ایک وکٹ اڑانے میں کامیاب،،پی ٹی آئی کے منحرف سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ میر کریم بخش گبول ن لیگ میں شا مل ہو گئے۔















