اہم خبریں

بابراعظم بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف سراپااحتجاج،فلسطین کے حق میں‌بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کر تے ہوئے لکھا کہ اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے ۔بابراعظم نے اسرائیلی جارحیت کے شکار غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر غزہ کی معصوم بچی کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم کی ساتھ تصویر پوسٹ کی جبکہ شعر بھی شیئر کیا کہ ’’اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے، امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے‘‘۔

متعلقہ خبریں