اہم خبریں

نگران وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے مشن چیف کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی ملاقات ہو ئی،ملاقات میں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز بھی شامل
آئی ایم ایف وفد نے وزیر اعظم کو تکنیکی سطح پرہونیوالے مذاکرات سے آگاہ کیاآئی ایم ایف چیف نے اہداف کے حصول کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانیوالی کاوشوں کو سراہاوزیر اعظم نے پاکستان کے ساتھ جاری کام پرآئی ایم ایف ٹیم کا شکریہ اداکیا

متعلقہ خبریں